( تاریخی ا ُصول پر )


خواب میں چَلا جانا محاورہ  

سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .
( ۱۹۸۶، باگھ ، ۱۷۸ )