( تاریخی ا ُصول پر )


خواب دیکْھنا محاورہ  

۱. کسی خیال یا واقعہ کو سنے میں دیکھنا .
۲. کسی شے کا آرزو مند ہو کر ذہن میں اس کے حصول کا منصوبہ بنانا ، خیالی پلاؤ پکانا .