( تاریخی ا ُصول پر )


خواب  

۱. سو جانے کا عمل یا کیفیت ، نیند (بیداری کا نقیض) .
۲. وہ صورت یا حالت جو نیند آئے ، سپنا رویا .
۳. خیال تصور ، وہم ، گمان ، بے حقیقت بات ، عالم مثال .
۴. پہنا ٹزم ، مسمربزم اور جادو وغیرہ کے زریعے بہوش یا حواس کا تعطل ، عدم احساس کی کیفیت ، مدہوشی .
۵. (تصوف) خواب فناہ اختیاری کو کہتے ہیں جو عالم بشریت سے ہو اور بعض ہستی مجازی کو کہتے ہیں .
( مصباح التعرف ، ۱۱۵ )
۶. بشارت غیبی .